
بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔
پولیس نے سراج الحق کے قافلے پرحملے کی تصدیق کی اور کہا کہ امیر جماعت اسلامی اس دھماکے میں محفوظ رہے ہیں۔
سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کیا گیا ہے، حملہ آور مارا گیا ہے۔
انہوں
جماعت اسلامی کا ژوب میں جلسہ تھا، جس سے سراج الحق نے خطاب کرنا تھا۔