اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، پٹرول پرسیلزٹیکس کی شرح 0.79 فیصد ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل پر سیلز ٹیکس 3.17 فیصد جب کہ مٹی کےتیل پر سیلزٹیکس کی شرح 5.30 فیصدہے، لائٹ ڈیزل پر سیلزٹیکس کی شرح 0.0 فیصدکردی گئی۔