پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان

سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔

57 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*