فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور کینٹ میں فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو قانون کے مطابق سزائیں دلوانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں سرگرم ہو گئیں۔

لاہور میں جناح ہاؤس، شہداء کی تصاویر کی پامالی اور فوجی دفاتر کو بھی ملک دشمنوں کی طرح نشانہ بنایا گیا۔

چند شرپسند سیاسی قائدین کے اشاروں پر فوجی دفاتر پر حملہ کر کے وہاں پر موجود سامان جلایا گیا۔

شرپسندوں نے حملے میں دفاتر کی دَر و دیوار کو گرایا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*