شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گرنے والی یمنیٰ زیدی کو کس نے بچایا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی حال ہی میں آن ایئر ہونے والے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کی اور بتایا کہ انہیں اس حادثے سے کس چیز نے محفوظ رکھا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ نے گزشتہ شب 12 مئی سے آن ائیر ہونے والے اپنے نئے ڈرامہ سیریل ’جنٹلمین‘ کے دوران عکس بند کروائے گئے ایک سین کے پس پردہ کی کہانی شیئر کی۔

مذکورہ سین میں اداکارہ کو اونچی ایرھی کی سینڈل پہنے سیڑھیوں سے اُترنا ہوتا ہے جبکہ پس پردہ کی کہانی کچھ یوں ہے کہ یمنیٰ زیدی سین ریکارڈ کرواتے ہوئے توازن خراب ہونے کے باعث لڑکھڑا کر گر گئیں

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*