سندھ میں سی این جی پھر بند کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ میں سی این جی کی  فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔

اعلامیے کے مطابق سندھ میں کل صبح 8 بجے سے 28 فروری کی صبح 8  بھے تک سی این جی بند رہےگی۔

واضح رہےکہ اس سے قبل  بھی ملک میں گیس بحران کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی کوبند رکھا گیا تھا اور چند روز قبل ہی سی این جی بحال کی گئی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*