رازداری کی پالیسی

.”قومی اخبار ڈاٹ کام“ آپ کی پرائیویسی کا مکمل احترام کرتا ہے اور آپ کے ہر اس ذاتی کوائف کے تحفظ کے لئے پر عزم ہے جو آپ ہمارے ساتھ شیئر کرتے ہیں ۔”قومی اخبار ڈاٹ کام“ کا اس امر پر یقین ہے کہ اس ویب سائٹ کا وزٹ کرنے والے (صارف) کو سائٹ کی پالیسیز اورخبروں کے حصول کا طریقہ کار جاننے کا مکمل حق حاصل ہے ۔

اعتراف :
اس سوفٹ ویئر کے استعمال او راس کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ اس ادارے کی رازداری پالیسی سے متفق ہیں اور اسے قبول کرتے ہیں۔

خبروں کا حصول :
”قومی اخبار ڈاٹ کام“ اس سائٹ پر آپ کے وزٹ کے دوران آپ کی جانب سے غیر ارادی اور رضاکارانہ طور پر فراہم کردہ ذاتی معلومات کو اکٹھا کرسکتا ہے لیکن ادارے کی جانب سے یہ طے ہے کہ کسی بھی صارف کی ذاتی معلومات و کوائف کو انٹرنیٹ پر عوام الناس کے لئے جاری نہیں کیا جائے گا۔

معلوما ت کا استعمال :
”قومی اخبار ڈاٹ کام“ ذاتی معلومات (i)بعض مخصوص خدما ت کی فراہمی ،اور (ii) کسٹمر سپورٹ کی فراہمی ،اور (iii) صارف کی معلومات کو فروغ دینے اور اشتہارات کے لئے حفاظت سے رکھتا ہے لیکن صارف کے ذاتی کوائف میں تبدیلی کرنی ہو تو پھر صارف کو اس مقصد کے لئے ای میل info@qaumiakhbar.com پر درخواست کرنی ہوگی ۔

تحفظ :
”قومی اخبار ڈاٹ کام“ صارف کی ذاتی معلومات کے تحفظ کو برقرار رکھنے اور اس پر عمل پیرا رہنے کو نہایت اہمیت دیتا ہے ۔ ادارہ اس مقصد کے لئے اس فیلڈ میں نافذ العمل تمام قابل اطلاق طریقہ کار اور پالیسز کے ذریعہ صارف کے کوائف کی رازداری کو یقینی بناتاہے اور اس تک رسائی کی ہر ناجائز کوشش کو ناکام بناتاہے ۔ دیگر تمام اقدامات کے ساتھ ساتھ صارف کی ذاتی معلومات تک رسائی بھی رکھتاہے اور اس کے تحفظ کا بھی پورا احتمال کرتا ہے لیکن ادارہ اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتا کہ ایسی معلومات تک بلااجازت رسائی کی کوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتی ۔

سوال؟ :
اگر قومی اخبار ڈاٹ کام کی رازداری پالیسی کے بارے میں آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو آپ ہمیں info@qaumiakhbar.com پر ای میل کرسکتے ہیں ۔