یہ فیصلہ عوام کی اور تحریک انصاف کے ہر حقیقی نظریاتی کارکن اور ان تمام اسیر ٹائیگرز اور ٹائیگرسز کی مسلسل جدوجہد اور قربانیوں کا نتیجہ ہے.
یہ فیصلہ درحقیقت بانی پی ٹی ائی و حقیقی چیئرمین جناب عمران خان کی ثابت قدمی مضبوط عزم اور اللہ تعالی پر توکل کا نتیجہ ہے.
ہم مشکور ہیں اس لارجر بینچ کے کہ جس نے دیر سے ہی صحیح مگر درست فیصلہ دیا مگر یاد رہے Justice delayed is Justice denied!
ہمارا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ بانی اور حقیقی چیئرمین جناب عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور ساتھ ہی ساتھ ان تمام عناصر کو جنہوں نے خان صاحب اور ہمارے بے گناہ کارکنان کو بلا عذر قید رکھا انہیں انصاف کے کٹہرے میں لا کے کھڑا کیا جائے اور ان کا احتساب کیا جائے
سابق صدر انصاف یوتھ ونگ
ڈسٹرکٹ ایسٹ
شا ہ رخ خان