بنگلہ دیش میں حکومت پاکستانی آئی ایس آئی نے تبدیل کرائی، بھارتی الزام

بنگہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی صورت میں اپنے اہم اثاثے کو کھونے کے بعد بھارت میں اوپر سے نیچے تک کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ اب بھارتی میڈیا کے ذریعے الزام عائد کیا گیا ہے کہ بنگلہ دیش میں رجیم چینج یعنی حکومت کی تبدیلی کا کارنامہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے انجام دیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش کی انٹیلی جنس رپورٹس میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرانے کا ذمہ دار پاکستانی کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “بنگلہ دیش میں حکومت پاکستانی آئی ایس آئی نے تبدیل کرائی، بھارتی الزام

  1. ایسا کیسے ہو سکتا ہے حکومت کو اپنی حکومت بچانا مشکل ہو رہی ہے تو وہ ڈھاکہ کی حکومت گرائے گا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سب جھوٹ ہے انڈیا کا میڈیا ایک جھوٹ میڈیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*