‘بلوچستان میں غیر ملکی دہشتگرد سیلز فعال ہیں

بلوچستان حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کا نیٹ ورک یورپ اور خلیجی ریاستوں سے چلایا جا رہا ہے جو خاص طور پر خواتین کو اپنے دہشت گردی کے نیٹ ورک میں بھرتی کررہے ہیں۔

اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومتِ بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پولیس نے پیر کو بلوچستان کے علاقے تربت میں کارروائی کرکے ایک خاتون نور جہاں کو ساتھی سمیت گرفتار کیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*