ایس بی سی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرعاصم صدیقی کے متحدہ لندن سے رابطے

ایس بی سی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایم کیو ایم لندن کی پرچی پر ادارے میںبھرتی ہوئے

ایم کیو ایم لندن پر پابند ی لگنے تک بہت سرگرام کارکن تھے، اے پی ایم ایس او کے پلیٹ فارم سے سیاست کی عاصم صدیقی ایم کیو ایم لندن کے لیے فنڈنگ بھی کرتے ہیں، حیدرعباس رضوی اور صفدر باقری سے رابطے ہیں

ایس بی سی اے میں کرپشن سے کمائے گئے پیسوں پر عیاشیاں، ڈانس پارٹیاںکی جاتی ہیں۔مصدقہ ذرائع کا دعویٰ

کراچی ( رپورٹ اے آر ملک) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصم صدیقی ایم کیوایم لندن کی پرچی پر 2011 میں SBCA میںبھرتی ہوئے تھے۔ اور ایم کیو ایم لندن پر پابند ی لگنے تک بہت سرگرام کارکن تھے۔ عاصم صدیقی اے پی ایم ایس او کے پلیٹ فارم سے سیاسی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتے رہے تھے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایس بی سی اے کے AD عاصم صدیقی ابھی بھی MQMلندن کے رابطے میں ہیں اور فنڈنگ کرتے ہیں۔ باوثوق ذرائع نے مزید بتایا کہ AD عاصم صدیقی کی وائف اے زیدی جوکہ حیدر عباس رضوی کی رشتہ دار ہیں۔ ذرائع کے مطابق، AD عاصم صدیقی حیدر عباس رضوی کے موبائل نمبر 15199679569 واٹس ایپ پر رابطہ میں رہتا ہے۔ دوسری طرف صفدر باقری سے مسلسل رابطے میں ہے۔ صفدر باقری 2002 میں پاکستان سے چلے گئے تھے کیونکہ ان کے RAW سے رابطے کا انکشاف سامنے آیا تھا۔ عاصم صدیقی کے تعلقات اس حد تک ہیں جوکہ 28-1-2013 صفدر باقری کے والد کا انتقال ہوا ان کے والد کے کفن دفن کے اخراجات اور دیگر اخراجات بھی AD عاصم صدیقی نے خاموشی سے ادا کئے۔ یہ بات بہت کم لوگوں کو پتہ ہے SBCA سے کرپشن کے کروڑوں کی کمائی استعمال اور کروڑوں کی کمائی کرکے ناجائز آمدنی کا استعمال ناجائز کاموں پر ہی خرچ کرتا ہے۔AD عاصم صدیقی کا ناجائز کاموں کا عیاشی کا یہ عالم ہے کہ خیابان سحر نمبر (C) میں Pill پارٹی ڈانس پارٹی ساحل سمندر ہٹ پارٹیاں نازیبا حرکتیں مہنگے اور خطرناک نشہ اس کے روٹین کا حصہ ہیں۔ قومی اخبار گروپ اپنی اگلی اسٹوری میں کارئین کو بتائیں گے۔ ساحل سمندر پر ہٹ پر جو جوا چلانے والے بوکیں چلاتے ہیں وہ سب عاصم کے تقریبا بوکی دوست ہیں اور کچھ جوئے کی بک پر AD عاصم کی انویسٹمنٹ بھی ہے ، ان سب بکیوں کی تصاویر اور تفصیل سے شائع کی جائیں گی جس میں الرﺅف بلڈر کے نام اور بلڈر ثاقب بن رﺅف کی ایسی ہی خبریں شائع کی جائیں گی۔ ان سب باتوں کی تصدیق کرنے کیلئے حساس اور تحقیقاتی ادارے اگر چاہیں تو AD عاصم صدیقی کی فیسبک پروفائل اور سوشل میڈیا ایکٹیوٹی دیکھ سکتے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*