
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہو کر 297 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 3.62 روپے مہنگا ہو کر 291 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے۔
انٹر بینک میں آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر 288.49 روپے پر بند ہوا تھا۔
جمعہ 14 ربیع الاول 1445ﻫ ستمبر 29, 2023