انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے  اختتام  پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 70 پیسے ہے۔

 آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ  میں ڈالرکا بھاؤ  280 روپے 40 پیسے پر برقرار ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

  1. بھائی جب سے یہ منحوس حکومت ائی ہے ہر چیز مہنگی ہی ہو رہی ہے کیا چیز سستی ہوئی ہے ہر چیز مہنگی ہوئی ہے جان کے علاوہ سب کچھ مہنگا ہے صرف جان سستی ہے جان وہ بھی اس حکومت نے لے ہی لی ہے کچھ نہیں بچا اب عوام کے پاس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*