اننیا پانڈے نے 3سالہ پرانا رشتہ ختم کردیا

ھارتی خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے نے  3 سالہ پرانا رشتہ ختم کرتے ہوئے اداکار ایشان کھتری سے بریک اپ کر لیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننیا پانڈے گزشتہ  3برسوں سے اداکار ایشان کھتری کے ساتھ رشتے میں تھیں، اس جوڑی کو گزشتہ 3 برسوں سے بطور گرل فرینڈ بوائے فرینڈ ایک ساتھ گھومتے پھرتے اور تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اب یہ رشتہ اننیا پانڈے اور ایشان کھتری کی جانب سے ختم کر دیا گیا ہے، دونوں میں طے ہوا ہے کہ یہ دونوں اچھے دوست رہیں گے اور آنے والے وقتوں میں ایک ساتھ مزید کام بھی کر سکتے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*