امریکا 29 سال بعد سولومن آئی لینڈز میں سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا

امریکا نے 29 سال بعد سولومن آئی لینڈز میں دوبارہ سفارت خانہ کھولنے کا منصوبہ بنا لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ عہدے دار نے جاری کیے گئے بیان کےذریعے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔

امریکی وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ عہدے دار کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ آج سولومن آئی لینڈز میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کریں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے یہ بھی بتایا ہے کہ امریکا نے سولومن آئی لینڈز میں 1993ء میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*