اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، 100 انڈیکس 1250 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا  اور 100 انڈیکس میں ساڑھے 1200 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

100 انڈیکس 1250 پوائنٹس کم ہوکر 43ہزار 902 پربند ہوا، کاروباری دن میں 17 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازارکےکاروبار کی مالیت 5.49  ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 184 ارب روپےکم ہوکر 7415 ارب روپے ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*