Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 26 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ٹرم کے دوست مودی نے بھگوان بدل دیا اب بھارت میں بائیڈن مندر بنیں گے

developer account جمعرات 19 نومبر 2020
ٹرم کے دوست مودی نے بھگوان بدل دیا اب بھارت میں بائیڈن مندر بنیں گے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ انتخابات میں شکست پر آگ بگولہ ہیں تو دوسری جانب ان کے ”گہرے دوست” بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو”بھگوان ” بنالیاہے ‘ اور اب بھارت میں بائیڈن مندر بنیں گے’ مودی نے جوبائیڈن کوٹیلیفون کرکے ان کی کامیابی کو امریکی جمہوری کی طاقت کا مظاہرہ قرار دیتے ہوئے اسٹرٹیجک تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اظہار کیاہے ‘ ٹیلیفون کال کے دوران مودی نے امریکی نائب صدر منتخب ہونے والی ہندوستانی تارکین وطن کی اولاد کملہ ہیرس سے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔
جوبائیڈن تعلقات بھارت

(86 بار دیکھا گیا)

تبصرے