Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 26 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آج پی ایس ایل فائنل ،نہ کھلاڑی کراچی کے نہ میدان میں شائقین

قومی نیوز منگل 17 نومبر 2020
آج پی ایس ایل فائنل ،نہ کھلاڑی کراچی کے نہ میدان میں شائقین

کراچی (قومی اخبار نیوز ) پی ایس ایل فائنل کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ کراچی فائنل میں ہے لیکن کراچی کا نہ کوئی کھلاڑی ٹیم میں ہے اور نہ ہی کراچی کے تماشائی میدان میں ہوں گے

کراچی اور لاہورکل ٹکرائیں گے

کراچی کے شہریوں کی جانب سے اس بات پر کڑی تنقید کی جارہی ہے کہ جس شہر کے نام سے جو ٹیم ہے اس کی نمائندگی میں کم از کم تین کھلاڑی تو ہونے چاہئیں

اگر کراچی کنگز فائنل جیت جاتی ہے تو وہ واحد ٹیم ہوگی جو کراچی کی نمائندگی کے بغیر ہی فاتح ہوگی،پی ایس ایل کے موقع پر ٹریفک کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شہری ٹریفک جام کے شدیدعذاب میں مبتلا ہیں۔

(74 بار دیکھا گیا)

تبصرے