Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 26 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کورونا کا شکار

قومی نیوز پیر 16 نومبر 2020
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کورونا کا شکار

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلی سندھ نے اس متعلق کہا کہ مجھے جمعے کوہلکا بخارمحسوس ہوا تھا جس پرٹیسٹ کرایا۔

نیا کورونازیادہ خطرناک، ٹیسٹ میں ظاہر نہیں ہورہا

ڈاکٹرکی ہدایت کے بعد میں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے تاہم مجھے ہلکا بخارہے لیکن طبیعت کافی بہترہے۔واضح رہے کہ ملک بھرمیں کورونا کے وارایک بارپھرتیزی سے جاری ہیں۔ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 2128 کیسزرپورٹ جب کہ 19 مریض جان کی بازی ہارگئے۔

(89 بار دیکھا گیا)

تبصرے