Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 26 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آسٹریلیا کے پائلٹس بسیں چلانے لگے

قومی نیوز جمعرات 12 نومبر 2020
آسٹریلیا کے پائلٹس بسیں چلانے لگے

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے 13 پائلٹ بسیں چلانے لگے‘ میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث طویل فضائی سفرپر پابندی سے پائلٹ مشکل تجربے کے سے گزررہے ہیں۔

آزربائیجان میں جشن، پاکستانی پرچم لہرانے لگے

رپورٹ کے مطابق ایئر لائن نے زیادہ تر پائلٹس کے بغیر تنخواہ کے طویل چھٹی دے رکھی ہے جبکہ آسٹریلین ایئر لائن نے اپنے طویل سفر کے جہاز امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسٹور کردیئے ہیں۔

کورونا کے باعث دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ آسٹریلیا میں بھی طویل فضائی سفر کی پروازیں غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہیں۔

(57 بار دیکھا گیا)

تبصرے