Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 29 اکتوبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ماہرہ خان نے قائداعظم کا قول شیئرکردیا

قومی نیوز هفته 17 اکتوبر 2020
ماہرہ خان نے قائداعظم کا قول شیئرکردیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے خواتین سے متعلق بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کا قول شیئر کر دیا۔

انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی نئی آنے والی فلم ’قائدِاعظم زندہ باد‘ کی تصاویر شیئرکرتے ہوئے کہا کہ فلم کا ٹیزر ہفتے کو ریلیز کیا جارہا ہے۔اپنے پیغام میں انھوں نے قائدِ اعظم محمد علی جناح کا خواتین سے متعلق قول بھی شیئر کیا۔

ہانیہ عامر نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی

اپنے قول میں قائداعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ کوئی قوم اس وقت تک عظمت کی بلندیوں پر نہیں پہنچ سکتی جب تک آپ کی خواتین آپ کے شانہ بشانہ نہ ہوں۔

ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ٹریلر کی ریلیز سے پہلے ہی ان کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں کیونکہ وہ خود بھی اسے دیکھنے کے لئے بے چین ہیں

(70 بار دیکھا گیا)

تبصرے