کینیڈا کا ”پاکستانی ہیرو“ ۔۔۔ سید نجم حسن

ٹیم کے ساتھ مل کرضرورت مند لوگوں کیلئے ایک نئے قسم کے فوڈ بینک کا افتتاح کردیا جہاں صبح کے ناشتے سے لے کر رات کے کھانے کا اہتمام کیا گیا ہے