Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 04 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

زندگی بدلنے کیلئے کسی پر انحصار کی بجائے خود پر بھروسہ کریں، حریم فاروق

ویب ڈیسک بدھ 24 جون 2020
زندگی بدلنے کیلئے کسی پر انحصار کی بجائے خود پر بھروسہ کریں، حریم فاروق

لاہور:اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ ہمیں کسی پر انحصار کرنے کے بجائے خود پر بھروسہ کرنا چاہئے، ہم چاہیں تو اپنی زندگی کو خود بدل سکتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر ہم یہ سوچیں کوئی دوسرا ہماری زندگی میں آکر ہمارے حالات تبدیل کردے گا تو ہم خوش فہمی کا شکار ہیں کیونکہ آپ کے علاوہ کوئی بھی آپ کے حالات نہیں بدل سکتا ہے۔حریم نے مزید کہا کہ کسی پر انحصار کرنے کے بجائے خود پر بھروسہ کریں، اس سے +پ کی عزت نفس قائم رہنے کے ساتھ ساتھ کامیابی کے چانسز بھی بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔

(548 بار دیکھا گیا)

تبصرے