کورونا بحران دوسری جنگ عظیم سے بھی بڑا ہو سکتا ہے

صرف امریکا میں مرنیوالوں کی تعداد 20 لاکھ ہو سکتی ہے، پاکستان میں پہلی 2 اموات، ایک مردان، دوسری پشاور میں ہوئی ،متاثرین کی تعداد 304 ہو گئی