Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 04 اپریل 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دارالحکومت واپس کراچی منتقل کیا جائے،ظفراللہ جمالی

قومی نیوز هفته 14 مارچ 2020
دارالحکومت واپس کراچی منتقل کیا جائے،ظفراللہ جمالی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور سینئر سیاستدان میر ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے کہ سندھ بلوچستان سمیت ملک بھر میں نئے صوبے بنائے جائیں گذشتہ روز نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکامزید کہنا تھا کے پنجاب سمیت سندھ اور بلوچستان میں نئے صوبے بنائیں جائیں اور ملک کا دارلحکومت واپس کراچی منتقل کیا جائے۔

حکومت پہلے مشن میں کامیاب، خالد مقبول راضی

ترجمان ایم کیوایم پاکستان نے میر ظفراللہ جمالی کے بے باک موقف اختیار کرنے پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ نئے صوبے کے حوالے سے انکی تجویز ہی پاکستان کے انتظامی اور سیاسی مسائل کا حل ہے۔

(846 بار دیکھا گیا)

تبصرے