کورونا نے روایتیں اور عادات بدل ڈالیں

بیجنگ میں سرخ رنگ کے ہورڈنگز میں درج ہے لوگوں سے ہاتھ نہ ملائیں، فرانس میں بھی خواتین ایک دوسرے کوگال پر بوسہ نہیں دے سکتیں