Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 08 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

شہباز شریف سے شادی کی خبریں جھوٹ ہیں،غریدہ فاروقی

قومی نیوز بدھ 04 مارچ 2020
شہباز شریف سے شادی کی خبریں جھوٹ ہیں،غریدہ فاروقی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کافی عرصے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستان مسلم ن کے صدر میاں شہاز شریف نے معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے ساتھ خفیہ نکاح کیا ہوا ہے۔ اس بارے میں کئی قیاس آرائیاں جاری تھیں۔

مذکورہ خبروں کے حوالے سے سینئر اینکر سے کئی بار سوال کیا گیا لیکن انھوں نے اس کا جواب درست طریقے سے نہ دیا لیکن اب ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ میری شہباز شریف سے کوئی شادی نہیں ہوئی، یہ سب جھوٹ ہے، میرے خلاف سازش کی گئی اور میرے ساکھ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔

مہوش حیات مشیل اوباما سے متاثر

انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ان پر یہ الزام لگایا گیا تھا۔ انھوں نے مزید کہا کہ وزیرمملکت زرتاج گل نے ایک ویڈیو میں ان پر یہ الزام عائد کیا تھا لیکن یہ بالکل جھوٹ ہے اور انکا اس سب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

(3271 بار دیکھا گیا)

تبصرے