ماسک بیچنے کیلئے خوف پیدا کیا گیا، سندھ ہائی کورٹ

کس نے کہا کہ کورونا سے بچنے کے لیے ماسک پہننے کی ضرورت ہے؟ ماسک کی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف درخواست کی سماعت