کوئٹہ نے اسلام آ باد کو شکست دے دی

اسلام آ باد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹ کے نقصان پر 188 رنز کا ہدف دیا ، جیت کےلئے چار گیندوں پر 10 رنز درکار تھے کہ کٹنگ نے چھکا مار دیا