زبان پر انگلی لگا کر نوٹ گننا نقصان دہ ہوسکتا ہے

نوٹ پر عوامی بیت الخلا کے دروازے سے بھی زیادہ جراثیم ہوتے ہیں، معدے کی سوزش، جلد کی بیماریوں جیسے مسائل کا باعث بنتے ہیں