ملتان کا اپنے ہوم گراﺅنڈ پر فاتحانہ آغاز

پشاور زلمی کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 123 رنز پر آئوٹ ہوگئی، ملتان سلطانز نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا