ٹرمپ پاکستانیوں کوبھاگئے،بھارت میں صف ماتم

لائیو ٹیلی کاسٹ میں 125 کروڑ بھارتیوں کے سامنے پاکستان کی تعریفوں کے بعد خوشی سے چلاتے بھارتی باشندوں کو سانپ سونگھ گیا، مودی کو پسینہ