کراچی کنگزکا فاتحانہ آغاز،لاہور قلندرزپھر ناکام

ایک موقع پر زلمی کی پوزیشن مضبوط تھی لیکن بظاہر ان فٹ ڈیرن سیمی ہدف عبور کرنے میں ناکام رہے،بابر اعظم کی56گیندوں پر78رنز کی دھواں دھار اننگز