چمچماتی ٹرافی پی ایس ایل ٹیموں کی منتظر

اسٹیڈیم میں آرٹسٹوں کی ریہرسل ، اپنی تیاریوں کو آ خری شکل دی، فاتح ٹیم کوپانچ لاکھ ڈالر،رنرزاپ کو2 لاکھ اڈالرز انعامی رقم ملے گی