چین میں کورونا سے مزید 98 ہلاکتیں

ووہان کا اسپتال ڈائریکٹر بھی لقمہ اجل بن گیا، 72 ہزار سے زائد متاثر، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی آ مدنی کوبھی وائرس کے اثرات کا سامنا