” ٹرمپ کو نظر نہ آجائے“بھارت میں دیوار کی تعمیر

بھارتی شہر احمد آ باد کی صفائی کی جارہی ہے اور کچی آ بادی کے سامنے ایک طویل دیوار تعمیر کی جارہی ہے تاکہ صدر ٹرمپ کی نظر اس پر نہ پڑسکے