ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان

دو روزہ دورہ 24 تا 25 فروری کو ہوگا ،کشمیر پر بات چیت کا امکان کم ہے، امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد عسکری و تجارتی معاہدے ہوسکتے ہیں