پورا کراچی بیچ دیا گیا، چیف جسٹس

آپ نے تو تھانے بھی کرائے پر دے دیئے ،ڈی ایچ اے کی کہانی معلوم ہے ، جائزہ لیا تو میرے گھر سمیت سارا ڈی ایچ اے فارغ ہو جائےگا