کراچی کا حشر کر دیا، چیف جسٹس برہم

پارکس، قبرستان اور رفاعی پلاٹس غائب ہوگئے، کراچی کو چلانا ہے تو چلا کر دکھائیں، طوطا کہانیاں مت سنائیں،شہر کو خوبصورت کیوں نہیں بناتے آپ لوگ؟