گالی پروف ہوچکا ہوں، نریندر مودی

ڈنڈے کی مار جھیلنے کے لئے سوریہ نمسکار کی مشق میں اضافہ کرونگا،بھارتی وزیر اعظم کا کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان پر طنز