Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 04 جون 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

گالی پروف ہوچکا ہوں، نریندر مودی

قومی نیوز جمعه 07 فروری 2020
گالی پروف ہوچکا ہوں، نریندر مودی

نئی دہلی (نیٹ نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ڈنڈے کی مار جھیلنے کے لئے وہ سوریہ نمسکار کی مشق میں اضافہ کردیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے تو خود کو گالی پروف بنا لیااور میں گالی پروف ہوچکا ہوں ،وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ڈنڈے کی مار جھیلنے کے لئے وہ سوریہ نمسکار کی مشق میں اضافہ کردیں گے۔

پاک بھارت تناﺅ کرکٹ پر بھی بھاری

مودی نے لوک سبھا میں صدر کی تقریر پر شکریہ کی تحریک پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے ایک لیڈر نے منشور پڑھا ہے کہ چھ ماہ میں ملک کے نوجوان مودی کو ڈنڈے سے ماریں گے۔

(1931 بار دیکھا گیا)

تبصرے