انجمن نے طلاق کی تردید کردی

عمرے کی ادائیگی کےلئے جارہی ہوں، اللہ پاک جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو ہدایت دے، گزشتہ سال جولائی میں پسند کی شادی کی تھی