ارکان پارلیمنٹ کا بھی تنخواہیں ڈبل کرنیکا مطالبہ

مہنگائی اور اخراجات پورے کرنا مشکل،بیوی ، بچوں کیلئے بھی بزنس کلاس ٹکٹ دیئے جائیں، تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے سے بڑھا کر تین لاکھ روپے کی جائے