پاک بھارت تناﺅ کرکٹ پر بھی بھاری

دونوں ملکوں سیاست کے بعد کرکٹ کی سیاست میں بھی آ منے سامنے آ گئے ،سیاسی معاملات نے دونوںکے کرکٹ تعلقات کو پوائنٹ آ ف نو ریٹرن پر پہنچا دیا