پاکستان کی نمبرون پوزیشن بھی دائو پر

بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریزمیں پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے بنگلا دیش کو کلین سوئپ کرنا ضروری، ایک شکست بھی کینگروز کو نمبر ون بنا سکتی ہے