Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 05 اپریل 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پاکستان کی نمبرون پوزیشن بھی دائو پر

قومی نیوز بدھ 22 جنوری 2020
پاکستان کی نمبرون پوزیشن بھی دائو پر

لاہور(ویب ڈیسک) بنگلا دیش کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز میں پاکستان کی عالمی نمبر 1 پوزیشن بھی دائو پر لگی ہوئی ہے۔

بنگلا دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز قومی ٹیم کی مختصر ترین فارمیٹ میں عالمی رینکنگ کے حوالے سے بھی بہت اہمیت کی حامل ہے۔

انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

پوائنٹس ٹیبل کے تحت پاکستان کو اپنی نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے بنگلا دیش کو کلین سوئپ کرنا ضروری ہے کیونکہ پاکستان سے آسٹریلیا صرف ایک پوائنٹ پیچھے ہے، پاکستان کی ایک شکست بھی کینگروز کو نمبر ون بنا سکتی ہے۔

پوائنٹس ٹیبل کے مطابق پاکستان اس وقت 270 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست، آسٹریلیا269 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، جنوبی افریقا 262 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جب کہ بھارت 260 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

(1196 بار دیکھا گیا)

تبصرے