Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 02 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

”میرے پاس تم ہو“ کی ریکارڈ بکنگ

قومی نیوز منگل 21 جنوری 2020
”میرے پاس تم ہو“ کی  ریکارڈ بکنگ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈرامہ سیریل” میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط یو ٹیوب پر دستیاب نہیں ہو گی۔

عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ڈرامہ سیریل” میرے پاس تم ہو“25جنوری کو سینما گھروں اور ٹیلی ویژن پر ایک ہی وقت میںدکھایا جائے گا،تاہم ڈرامہ کے میکرز نے اعلان کیا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط یوٹیوب پر دستیاب نہیں ہو گی۔

سونیا حسین نے ’’میرے پاس تم ہو‘‘کیوں ٹھکرایا

اطلاعات ہیں کہ ایڈوانس بکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ، ڈرامے کی آخری قسط 25 جنوری بروز ہفتہ کو نشر ہونے جارہی ہے۔ باکس آفس کی رپورٹس کے مطابق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 55 لاکھ روپے کی ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

(4300 بار دیکھا گیا)

تبصرے