Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 09 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آسٹریلیا میں نماز استسقاءادا کی اوربارش ہوگئی

قومی نیوز منگل 07 جنوری 2020
آسٹریلیا میں نماز استسقاءادا کی اوربارش ہوگئی

ایڈیلیڈ (ویب ڈیسک)آ سٹریلیا کے جنگلات میں لگی خوفناک آ گ کے خاتمے کیلئے مسلمانوں نے خصوصی عبادت کی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی آ سٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ کے پارک میں مسلمانوں نے نماز استسقاءادا کی جس کے بعد بارش ہوگئی۔

کراچی والے پھر ٹھنڈ کیلئے ہوجائیں تیار

پارک میں ہونے والی اس خصوصی عبادت میں مسیحی افراد نے بھی شرکت کی اور جنگلات میں لگی آ گ کے خاتمے کیلئے بارش کی دعا بھی کی۔

واضح رہے کہ آ سٹریلیا میں آ گ اور دھوئیں کے باعث اب تک اموات کی تعداد 24 ہوگئی پچاس کروڑجانور ہلاک جبکہ لاکھوں ایکڑ اراضی جل کر خاک ہوچکی ہے۔

(368 بار دیکھا گیا)

تبصرے