Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 28 جنوری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے

قومی نیوز جمعرات 02 جنوری 2020
پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 2020 کا آغاز 20 فروری کو کراچی اور اختتام 22 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ 2020 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پی ایس ایل کا آغاز 20 فروری کو کراچی اور اختتام 22 مارچ کو لاہور میں ہوگا، پی ایس ایل کے تمام میچ پاکستان میں ہوں گے جب کہ ایونٹ میں 22 ملکوں کے 425 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔

فائنل کے ٹکٹس ’’غائب‘‘ شائقین پریشان

پاکستان سپر لیگ 2020 کے ٹکٹوں کی فروخت 20 جنوری سے شروع ہوگی، 34 میچز کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلے جائیں گے، دفاعی چیمپئن کوئٹہ اپنے 4 میچ کراچی میں کھیلے گی۔

(1579 بار دیکھا گیا)

تبصرے