Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 04 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

خاتون کی پوپ فرانسس سے بدتمیزی

ویب ڈیسک بدھ 01 جنوری 2020
خاتون کی پوپ فرانسس سے بدتمیزی

ویٹی کن میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے ساتھ ناخوش گوار واقعہ پیش آگیا۔ جہاں عقیدت مندوں سے ملنے کے دوران اچانک ایک خاتون نے بدتمیزی کرتے ہوئے انکا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچ لیا۔

مسیحیوں اور مسلمانوں کو قریب لانے کی کوشش

 

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹی کن میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے ساتھ ناخوش گوار واقعہ پیش آگیا جہاں پوپ فرانسس نے بچے کے سر پر ہاتھ پھیرا ہی تھا کہ خاتون نے ہاتھ پکڑ کے پوپ کو اپنی طرف کھینچ لیا، پوپ فرانسس نے انتہائی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون کا ہاتھ جھٹک دیا اور خاتون پر چیخے ۔واقعہ کے بعد خاتون نے کراس کا نشان بھی بنایا، خاتون ہاتھ اپنی طرف کھینچ کر کیا ظاہر کرنا چاہتی تھی فی الحال یہ واضح نہیں ہوسکا ۔

(1691 بار دیکھا گیا)

تبصرے